Soo Ja Bulbul Cover Image
Soo Ja Bulbul Profile Picture
19 Members

1 year ago - Translate

کچھ دن پہلے میں نے اپنا نام اپنی مرضی سے بدلنے کا سوچا ہے۔ میری پراپرٹیوں کے کیسز ابھی سول کورٹس میں چل رہے ہیں۔ جس دن میرے کیسز کا فیصلہ ہو جائے گا میں انشااللہ اپنا پسندیدہ نام رکھوں رکھوں گا اور اس کا اعلان کروں گا۔

1 year ago - Translate

اس آرٹیکل کو لکھنے کا مقصد اللہ کی حمدو سرا بیان کرنا نہیں ہے بلکہ اللہ کے سامنے اپنی عاجزی اور انکساری دکھانا ہے۔
حمدو سرا بیان کرنے کے اوپر ہی عاجزی دکھا کر اس آرٹیکل کا آغاز کرتا ہوں۔
اگر یہ ساری زمین کاغذ بن جائے اور سارے درخت قلمیں بن جائیں اور سارے سمندر سیاہی بن جائیں اور سارے جن اور انسان ان قلموں اور سیاہی سے اس زمین پر لکھنا شروع کر دیں تو یہ ریسرسز ختم ہو جائیں گے مگر اللہ کی حمد بیان نہیں ہو سکے گی۔ بلکہ اس سے بھی پہلے شاید انسانوں کے ذہن ہی چلنا بند ہو جائیں۔
جب میں اللہ, خالق پر عقل لگاتا ہوں تو میری عقل ہی جواب دے جاتی ہے۔ مثلا یہ کہ اللہ ازل سے ہیں یعنی شروع سے ہیں اور شروع کب سے ہے یہ بات عقل میں نہیں آتی۔
چونکہ ہم مخلوق ہیں اور ہمیں عقل عطا کی گئی ہے اور ہماری اپنی نہیں ہے اس لیے یہ محدود ہے۔ اللہ رب العزت پاک ذات ہیں اور ہم گناہ اور نیکی دونوں کا مجموعہ ہیں۔ اللہ سے غلطی نہیں ہوتی جبکہ ہم غلطی کر بیٹھتے ہیں۔ ہمیں اپنی غلطی معاف کروانے کیلیے اور پاک ہونے کیلیےاللہ اور رسول اللہ کی شفاعت کی ضرورت پڑتی ہے۔
ہم یا تو کوئی کام اپنی ضرورت کیلیے کرتے ہیں, یا کسی کے کہنے پر یا اپنے جزبات کی تسکین کیلیے۔ مگر اللہ کو نہ تو کوئی ضرورت ہے جس کیلیے وہ کوئی کام کریں یا روکیں, نہ ہی اللہ سے بڑا کوئی اور ہے جس کے کہنے پر اللہ کام کریں۔ اللہ کے ہر کام کے پیچھے کیا حکمت پوشیدہ ہوتی ہے وہ مخلوق ہونے کے ناطے ہم سمجھنے سے قاصر ہیں۔
اس آرٹیکل کا اختتام اس جملے پر کروں گا کہ آج کے انسان کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے کہ وہ اللہ کے ساکنے سر تسلیم خم کر دے۔

مزید پوسٹس کیلیے میرا گروپ جاگو بلبل جوائن کریں

https://uolsocial.socioon.com/jagobulbul

Jago Bulbul
uolsocial.socioon.com

Jago Bulbul

جاگو بلبل کے پلیٹ فارم سے, بقول اقبال۔

نالے بلبل کے سنوں اورھمہ تن گوش رہوں
ہمنوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں

ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں۔
راہ دکھلائیں کسے راہرو منزل ہی نہیں۔

تر

1 year ago - Translate

In our society discrimination is maintained on the basis of the health diseases. It is maintained even for those diseases which are not viral by daily interaction with the patient. For example HIV Patients, Hepatitis Patients and so on and so forth.
Diseases are no not meant they are because of the cause of sins of a person, but it may be the test from Allah.
The companions of Prophet (SAW) used to worry about when then don’t sick for long time, by thinking that perhaps Allah has annoyed by them and didn’t re-called them.

What if there personal diseases of a celebrity become public, how much he / she has to be suffered.

Because of discrimination in the society about diseases there is a good rule in USA which I would like to appreciate and that is HIPPA:

HIPAA (Health Insurance Portability and Accountability Act of 1996) is United States legislation that provides data privacy and security provisions for safeguarding medical information.

Because of this rule no one is allowed to publicize the diseases of another person.

But I was thinking that if this rule is made in Pakistan, people will even misuse this law, by blaming their opponents that they have leaked their privacy.

Any how Grooming is required at national level.

Please join my Group:
https://uolsocial.socioon.com/jagobulbul

Jago Bulbul
uolsocial.socioon.com

Jago Bulbul

جاگو بلبل کے پلیٹ فارم سے, بقول اقبال۔

نالے بلبل کے سنوں اورھمہ تن گوش رہوں
ہمنوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں

ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں۔
راہ دکھلائیں کسے راہرو منزل ہی نہیں۔

تر

1 year ago - Translate

As 25th December is arriving, today I was planning of 25th December holiday, then I dived into thinking about Muhammad Ali Jinnah. Then an essay just came to my mind which I wrote in my school days in which I wrote the slogan of Jinnah was "Work, Work and Just Work".
I thought about this slogan and I propose my own slogan at which I should spent life and that is
"Gain Knowledge, Practice Knowledge, Gain Further Knowledge and Practice Further Knowledge".

How is my slogan, please comment!

• About
• نیندراں نہیں آندیاں
تیرے بنا نیندراں نہیں آندیاں

Story in Audio